طوفانی ہواؤں کی زد میں فتح چوک پر بل بورڈ مین روڈ پر گر گیا

حیدر آباد(نوائے بروج) سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود بل بورڈ ہٹائے نا جا سکے آج طوفانی ہواؤں کی زد میں فتح چوک پر بل بورڈ مین روڈ پر گر گیا

ایک گاڑی زد میں آگئی خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

حیدرآباد تیز آندھی کے باعث ٹھنڈی سڑک پر تین بڑے درخت جڑ سے اکھڑ کر سڑک پر گر گئے

حیدرآباد تیز آندھی کے باعث ٹھنڈی سڑک پر تین بڑے درخت جڑ سے اکھڑ کر سڑک پر گر گئے

شہر اور گردونوح کے علاوہ ٹنڈوجام نواب شاہ ٹنڈو آدم و دیگر اضلاع میں بھی مٹی اور آندھی کے طوفان کی اطلاعات۔زرائع

نوائے بروج میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔