حیدرآباد (نوائےبروج)ایس ایس پی حیدرآباد جناب عبدالسلام شیخ صاحب کے احکامات کی روشنی میں ASP ایس ڈی پی او سٹی علینہ راجپر کی ایس ایچ او سٹی کے ہمراہ مین پوڑی کےبڑے ڈیلرسید احسن علی کے خلاف تابڑ توڑ کاروائی

ایس ایچ او سٹی اسپیکٹر ریاض احمد بجرانی بمہ اسٹاف دوران پیٹرولنگ تلک چاڑی حیدرآباد سے مقفی اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے بنام سید احسن علی ولد سید صنوبر علی جعفری کو گرفتار کیا جوابدار کے قبضہ سے 500 تیار مضر صحت مین پوڑیاں برآمد ۔

گرفتارملزم کے خلاف تھانہ سٹی حیدرآباد پر مقدمہ الزام نمبر 51/2021زیر دفعہ 8.S.P.P.M.S.S.U.G.M.ACT22019 کا داخل.

Leave a Reply