کراچی(دانش نوید صدیقی) شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام، شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا۔
کراچی کی مختلف شاہراہوں پر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی اور احتجاج کے باعث شہر کی مرکزی شاہراہِ ٹریفک کیلئے بند ہو جانے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک معطل ہو گئی، راستہ بند ہونے سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا رہا، مظاہرین اور انتظامیہ کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث اظہارِ یکجہتی شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا، مریضوں کو جناح ہسپتال، کارڈیو اور بچوں کے ہسپتالوں تک جانے میں بھی شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave a Reply