کراچی(دانش نوید صدیقی):کراچی کے علاقےرام سامی میں ڈکیتی کے دوران  راہگیر سے موبائل فون چھینتے وقت رہگیر نے فائرنگ کردی جس میں ایک ڈکیت زخمی ہو گیا جسکو عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ دوسرا فرار
ڈکیت اپنے آپ کو اورنگی ٹاؤن کا رہاشی بتا رہا ہے

Leave a Reply