دادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) فہکا ، خدا آباد ، پپری،بکہرانی،نہروں کے آبادگاروں کا زرعی پانی نا ملنے اور دادو کٸینال سےپانی چوری کرنے پر ایس اے انجنیٸر سب ڈویزن، ایس ڈی او دادو ایریگیشن کے خلاف پانچ موری 123 میل پر سخت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقعی پر آبادگاروں اسرار سرکی، گل حسن پنہور ، الاہی بخش کلہوڑو ، غنضفر جتوٸی اور دوسرے آبادگاروں نے میڈیا کو بتایا کے آبپاشی عملداروں نے وزیراعلی سندہ مراد علی شاہ کو خوش کرنے کے لیٸے ہماری نہروں کا پانی شہباز ڈویزن سیھون کو دیا جا رہا ھے ہماری نہروں کے دروازے غیر قانونی بند کرکے سیھوں بہیجاجا رہا ھے جس وجہ سے ہماری زمینیں بنجر بن گٸی ہیں اور آبادگاروں نے مزید کہا کے کرونا واٸرس ہونے کے سبب مزدور کاشتکار طبقہ بیروزگار ہیں اوپرماحول سے آبپاشی عملدار ہماری نہروں کاپانی بہیج کر سیھون بہیج رہے ہی. فورن پانچ موری سے غیر قانونی دروزے کہول کر فہکا،خدا آباد،پپری ،بکہرنی نہروں کو اپنے حصہ کا زرعی پانی دیاجاٸے نہیں تو احتجاج کرکے عدالت کا دروزا کہٹکایاجاٸے گا