کراچی(دانش نوید صدیقی): قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار آمنے سامنے
کراچی: ہاکس بے پر پولیس اہلکاروں نے نیوی کے آفسر کو فیملی کے ساتھ روکا تو آفسر آپے سے باہر ہوگیا نیوی اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی جھگڑا گزشتہ روز ہوا ہے معاملے کی انکوائری شروع کردی ہے پولیس اہلکاروں کی غلطی ہے یا نیوی کے اہلکاروں کی معمالے کی تحقیقات کی جارہی ہے نیوی کا آفسر زبرستی ہاکس بے جانا چاہ رہے تھے روکنے کے بعد تلخکلامی ہوئی ہے
پولیس زرائع
