اگر آپ مسلمان ہیں تو شعیہ، حنفی، خنبلی، سلفی، مالکی وغیرہ کی اپروچ سے اوپر اٹھ کر مطالعہ قرآن کیجئے
اور اگر آپ غیر مسلم ہیں تو بغض اور کینے سے مبرا ہو کر بطور طالب علم قرآن کا مطالعہ کیجئے
تب قرآن کا اعجاز ہے کہ آپ کو ہدایت دے گا اپکی آبیاری کرے گا
البتہ مطالعہ قرآن اور فہم قرآن کے لیے ازحد ضروری ہے کہ سیرت رسالت مآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مستند سیرت کی کتابوں سے مطالعہ کیا جائے۔ اس لیے کہ اخلاق محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہی قرآن ہے
ورنہ ساری مشق ہی عبث رہے گی۔

Leave a Reply