کے الیکٹرک کی کارکردگی پر ایک بار پھر سوال اٹھنا شروع

کے الیکٹرک عوام کا خون چوسنے لگی 24 گھنٹے سے ملیر عماریاسر فیز ٹو۔ نظر علی ٹاؤن احباب ٹاؤن۔ اور دیگر مقامات پر بجلی کی فراہمی معطل عوام کا برا حال۔

کے الیکٹرک نے صبح نئے کنکشن لگانے کے لیے گیارہ ہزار وولٹ بند کیا اور پھر اسے دوبارہ کھولنا کے الیکٹرک کے لئے مشکل بن گیا جس کی وجہ سے کئی علاقے تاریخی میں ڈوب گئے

مگر بے رحم کے الیکٹرک کے افسران کو ہوش نہیں آیا ماضی میں بھی کے الیکٹرک کا عوام کے ساتھ ایسا ہی رویہ اختیار کیا گیا جو آج تک جاری رہا

زرائع کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک خود بھی اس فالٹ کو ٹھیک کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے اب کوئی فرشتہ ہی آئے گا ،,,,

Leave a Reply