سانگھڑ:سانگھڑ کی تاریخ میں پہلی بار مرغی کے گوشت نے ایک ماہ میں چھ سنچریاں مکمل کرنے کے بعد آوٹ ہوگی انتظامیہ مکمل طور پر ناکام رہیتفصيل کے مطابق ایک ماہ میں مرغی کے گوشت کے ریٹ سانگھڑ کی تاریخ میں پہلی بار چھ سو روپے فی کلو جبک بونلیس سات سو پچاس روپے فی کلو فروخت ہوتا رہا

جبکہ ضلع انتظامیہ بری طرح اس کے ریٹ کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہے مگر میڈیا کی مسلسل نشاندہی کے بعد ایک کے بعد مرغی کے گوشت کے ریٹ 340 روپیہ پر آگیا ہے

جبکہ اب بھی بڑے دوکاندار اس ریٹ پر گوشت فروخت کرنے کو تیار نہیں ہیں ضلعی انتظامیہ کو اس طرف متوجہ کرانے کے باوجود بھی انتظامیہ نے اس طرف توجہ نہ دی شہری حلقوں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ مرغی کے نرخوں کو کنٹرول کرنے کے لیے انتظامیہ کو متعرق کیا جائے

Leave a Reply