کراچی ڈیفینس فیز 6 میں واقع دکان پر ڈکیتی کی واردات کے دوران دکاندار کی مزاحمت پر اس کے سر پر گولی مادی
موقع پر موجود افراد نے دو ڈکیتوں کو قابو کر لیا دونوں ڈکیتوں کی زبردست دھنائ کر دی
پولیس حسب روایت واردات پر لیٹ پہنچی ڈاکوؤں کو پولیس نے حراست میں لے لیا