کراچی() خبردار، ہوشیار،کورونا کے نام پر ایک نیا فراڈ ابھی ابھی شروع ہوا ہے۔ اس فراڈ کا نام ہے( کووڈ ۱۹ ویکسینیشن) اس میں لینڈ لائن سے کال آتی ہے۔اور آپ کو کہا جاتا ہے کہ آپ کی ویکسینیشن مکمل ہو گئ ہےمیں منیسٹری سے بات کر راہا ہوںلہٰذا آپ کو ایک چار ہندسوں والا کوڈ آئے گا تو وہ کوڈ ہمیں بھیجیں آپ کو ہم نے سسٹم میں آپڈیٹ کرنا ہے۔
وہ کوڈ آپ کے بینک اکائونٹ کا او،ٹی،پی کوڈ ہوتا ہے۔جو کے آن لائن بینکنگ میں استعمال ہوتا ہے۔ جسکے ذریعے وہ آپکا بینک آکائونٹ آن لائن کرکے آکائونٹ سے رقم ٹرانسفر کر لیتے ہیں۔
