اسلام آباد: پاکستانی اس سال بھی فریضہ حج ادا نہیں کرسکیں گے، صرف سعودی شہری اور سعودیہ میں مقیم غیرملکیوں کو جج کی اجازت ہوگی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے حج پالیسی 2021 کا اعلان کر دیا گیا۔ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی، سعودی شہری فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔ حج کیلئے آنے والے افراد کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیاہے۔ 18 سال سے کم اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو اجازت نہیں دی جائے گی۔

Leave a Reply