کراچی میں تجاوازات سرکاری اراضی پر بدستور قبضہ موجود،
کراچی :پارکس اور شادی ہالز گرانے کے بعد اسی زمین پر دوبارہ قبضہ اعلی عدالتوں کے احکامات رددی کے نظرہو گے۔
نارتھ کراچی سیکڑ 5A/2میںاسٹریٹ پر غیر قانونی تعمیرات ۔نئ کراچی سیکٹر 5Dمیں اسٹریٹ پر پری کاسٹ کے فلیٹ تعمیر(sbca)کے افسران کی چاندنی کراچی کی زمینوں پر بااثر طاقتور افراد کا قبضہ یہ بااثر افراد مقامی نہیںہے۔
سندھ حکومت اعلی عدالتوں کے احکامات پر کبھی عمل نہیں کرتی ۔
محکمہ ریونیو کے افسران اربوں پتی۔کینیڈا سسٹم نے سرکاری اراضی کو من پسند افراد میں دیکر سرکاری خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔
ملیر ڈولپمنٹ اٹھارٹی میں بھی طاقتور گروپ کا قبضہ۔
ذرائع کے مطابق جو سرکاری افسررہائیشی زمینوں کو کمرشل کرنے کا کام مکمل نہیں کرتا اور ان بدعنوان اور بااثر افراد کے سامنے بعیت نہیں کرتا ان افسران کو گھر بیٹھا دیا جاتا۔

Leave a Reply