ایس ایچ او، فرحان الدین میمن کی ٹیم کیساتھ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری
حیدرآباد رپورٹ ( نوید فاروقی)راہوکی پولیس کی کاروائی میں پولیس مقابلے کی واردات میں روپوش ملزم اسلحہ سمیت گرفتارایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے راہوکی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ۔
تھانہ راہوکے ایس ایچ او سب انسپیکٹر فرحان الدین میمن کی ASI قمر الدین خاصخیلی اور دیگر اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کے دوران پیٹرولنگ نیو سٹی موڑ کے قریب سے پولیس مقابلے کی واردات میں روپوش ملزم بنام ریاض عرف اعظم سیال کوگرفتار کر لیا گیا ۔
روپوش ملزم بنام ریاض عرف اعظم سیال کو 1 عدد 12 بور ریپیٹر بمعہ 4 راؤنڈز سمیت گرفتار کرلیاگرفتار ملزم تھانہ راہوکی کے کرائم نمبر 18/2021 زیر دفعہ 353,324 تعزیرات پاکستان میں روپوش تھاگرفتار ملزم کے خلاف سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا29/2021 u/s 23-A S.A.Aگرفتار ملزم اس سے قبل بھی حیدرآباد کے مختلف تھانہ جات میں چوری, ڈکیتی, غیر قانونی اسلحہ سمیت دیگر سنگین جرائم میں چلان شدہ ہے جن کی تفصیل درج ذیل ہیں۔
1: 112/1996 u/s 147,148.149,504,427 PPC PS Tando jam 2: 64 /1997 u/s 13-D PS Tando Jam 3: 112 /1997 u/s 302 ,324,353,147,148,149,17/4 Ho PS Tando Jam 4: 99/1997 u/s 324 17-3ho PS Tando Jam 5: 16 1998 u/s 13/E ORD 6: 35/2002 u/s 402 PPC PS Pinyari 7: 75/2005 u/s 393, 34.PPC PS Tando JAM 8: 88/2007 u/s 13/D PS Tando Jam 9: 73/2010 u/s 459,34,PPC PS Rahuki