ملزم شان گل کے قبضے سے 1کلو 200 گرام چرس برآمد، مزید کاروائیاں جار ی
حیدرآباد (بیورو رپورٹ نوید فاروقی) جی او آر پولیس کی کاروائی میں منشیات فروش چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج ایس ایس پی حیدرآباد عبد السلام شیخ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے GOR پولیس کی سماج دشمن عناصر و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ۔
تھانہ جی او آرایس ایچ او سب انسپکٹر ایاز علی بگھیو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیدوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے GTC گراؤنڈ امیدن بھریو درگاہ کے قریب سے منشیات فروش بنام شان گل کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار منشیات فروش بنام شان گلکے قبضے سے 1 کلو 200 گرام چرس برآمد ہوئی (جی او آر) پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا 4 4/2021 u/s 9-C CNS