close up woman hand watering a green young plant

یوم آزادی پاکستان

14 اگست 1947 کو دنیائے اسلام میں ایک نئی ریاست وجود میں آئی جس کا نام پاکستان (پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ) رکھا گیا جس کا مقصد تھا عدل و انصاف قائم کیا جائے اور ظالم کو ظلم سے روکا جا سکے اور اسلامی قوانین نافذ کیے جائیں ہمارے لیڈر اور بزرگوں کی انتھک جدوجہد کے بعد مملکت پاکستان وجود میں آیا اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے لئے ہمارے آباء و اجداد نے بہت سی قربانیاں دیں جس کے نتیجے میں انہوں نے اپنا جان مال سب کچھ لٹا دیا آخر کار مملکت پاکستان وجود میں آگیا۔

اللہ پاک پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین

پاکستان زندہ باد

پاکستان پائندہ باد

Leave a Reply