بلاک 8 کے انچارج نے بایو میٹرک کا بہانا بنا کر مجھ سے اوریجنل شناختی کارڈ اور امتحانی سلپ چھین کر امتحانی سینٹر سے باہر نکال دیاوزیر اعلی سندھ نوٹسَ لیں
اگر انصاف فراہم نہ کیا گیا تو سینٹر انتظامیہ کیخلاف عدالت سے رجوع کروں گی ،متاثرہ طالبہ کی وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم سے اپیل

دادو: دادو جوہی تحصیل کے گاوں قصبومکیںکی کائنات بنت بدرالدین لغاری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کےمورخہ 26 ستمبر کو پی ایس ٹی ٹیسٹ دینے کیلئے حیدرآباد سینٹر آئی اے کے بلاک نمبر 8 میںپہنچ کر
امتحان کی جوابی کاپی کے تین حصےلکھ دیئےکے بلاک کے انچارج بایو میٹرک کا بہانا بنا کر مجھ سے اوریجنل شناختی کارڈ اور امتحانی سلپ چھین کر امتحانی سینٹر سے باہر نکال دیا
جو کے سراسر مجھ سے نا انصافی ہیںمیں وزیر اعلی سندہ ،صوبائی وزیر تعلیم ،چیف سیکریٹری سندہ ،سیکریٹری تعلیم سندہ ، کو اپیل کرتی ہوںکےآئی بی اے سینٹر حیدرآباد ٹیسٹ انچارج افسر کے خلاف انکوائری کروائی جائے
اور مجھ کو اوریجنل سلپ اور شناختی کارڈ واپس کروکر انصاف فراہم کیا جائےاور آئی بی اے سینٹر کے انچارج افسر کےخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائ کی جائے
دوسرے جانب میں آی بی اے سینٹر انتظامیہ کے خلاف عدلیہ سے رجوع کروں گی۔