حافظ آباد :ڈی پی او انور سعید کنگرا کی زیر نگرانی حافظ آباد پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری۔

80 منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔

برآمد شدہ منشیات میں 53 کلو چرس اور 390 لیٹر شراب شامل ہے۔

گرفتار منشیات فروشوں سے سپلائرز اور سہولت کاروں سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او انور سعید کنگرا کی تمام ایس ایچ اوز کو منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری رکھنے کی ہدایت۔

منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں جو کہ نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں۔ڈی پی او انور سعید کنگرا

ضلع کو منشیات سے پاک کرنا اولین ترجیح ہے۔ڈی پی او

ترجمان حافظ آباد پولیس

Leave a Reply