رجیم چینج آپریشن کا ایک اور تحفو سندھ کو مبارک ہو۔ حلیم عادل شیخ

ایم کیو ایم نے سب سے پہلے اپنے ایم این ایز کو بیچا حلیم عادل شیخ

پئسوں کے خاطر عمران خان کے ساتھ غداری کی ، حلیم عادل شیخ

ساڑے تین سال ہمارے ساتھ چلے پھر ضمیر بیچ دیا حلیم عادل شیخ

گورنر سندھ کے لئے اولکس پر لگا دیتے کوئی اور اچھی ڈیل مل جاتی حلیم عادل شیخ

ایم کیو ایم نے مہنگائی ہونے پر حکومت چھوڑی تھی حلیم عادل شیخ

اب کیا ہوا کیا مہنگائی میں کمی آئی ہے، حلیم عادل شیخ

ایم کیو ایم نے اپنے شہیدوں کے خون سے دو نمبری کی ہے، حلیم عادل شیخ

مہاجر کارڈ کھیل کر ایم کیو ایم نے کراچی کو بیچا ہے، حلیم عادل شیخ

گورنر سندھ کا جو نام چنا گیا ہے سندھ کے عوام کی توہین ہے، حلیم عادل شیخ

ایم کیو ایم نے پہلے ایم این اے بیچے اب گورنرشپ بھی بیچ دی ہے، حلیم عادل شیخ

ایم کیو ایم نے مال کھپے کا نعرہ لگا کر سب کچھ بیچ دیا ہے حلیم عادل شیخ

ایم کیو ایم اب ایک سیٹ بھی نہیں چیت سکے گی، حلیم عادل شیخ

جاری کردہ میڈیا سیل اپوزیشن لیڈر سندھ

Leave a Reply