مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا حقیقی آزادی لانگ مارچ پر بیان
آج سے حقیقی و سچی آزادی کی جدوجہد کا آغاز ہوگیا ہے۔ طاہر ملک
عوام کا جم غفیر عمران خان کے بیانیے پر سچ کی مہر لگا رہا ہے۔ طاہر ملک
پوری قوم عمران خان سے والہانہ محبت و ان پر یقین رکھتی ہے۔ طاہر ملک
عمران خان اس ملک کے واحد صادق و امین لیڈر ہیں۔ طاہر ملک
ملک کو کرپٹ و غدار ٹولے سے آزادی دلانے کے لیے پوری قوم عمران خان کا ساتھ دیں۔ طاہر ملک
عمران خان اس وقت پاکستان کے مسائل کا واحد حل اور نجات دہندہ ہیں۔ طاہر ملک
آج عمران خان کے ساتھ لوگوں کا جم غفیر دیکھ کر مخالفین کی ٹانگیں کانپ گئی ہیں۔ طاہر ملک
مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا توشہ خان کیس پر ردعمل
ملک کو سالوں لوٹنے اور قومی خزانوں کو نقصان پہنچانے والے آج آزاد ہیں۔ طاہر ملک
بین الاقوامی تصدیق شدہ چور و لٹیرے افراد کے خلاف الیکشن کمیشن کچھ نہیں کرتا۔ طاہر ملک
الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر غلط فیصلہ کر کے اپنی جانبداری کو ثابت کیا ہے۔ طاہر ملک
توشہ خان کیس سوائے جھوٹ کے کچھ نہیں ہے۔ طاہر ملک
عمران خان پر آج تک کوئی کرپشن کا کیس ثابت نہیں ہوا۔ طاہر ملک
عمران خان ملک کے واحد صادق و امین لیڈر ہیں۔ طاہر ملک
پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ طاہر ملک