ان للہ وانا الیہ راجعون اللہ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیپلز ڈاکٹرز فورم سکھر ڈویژن کے رہنما ڈاکٹر اختیار احمد وسان کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

پی پی پی چیئرمین کا ڈاکٹر اختیار احمد وسان کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار

ڈاکٹر اختیار احمد وسان پارٹی کا سرمایہ تھے، ان کی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیے جنت الفردوس اور سوگواران کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے

Leave a Reply