گرفتار پولیس افیسر ممتاز نوابشاھ اور پولیس اہلکار صدام اور نقیب سی آئی اے نوشہرو فیروز میں تعینات ہیں
گرفتار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں سیون میں لال شہباز میلے پر لگی ہوئی تھی، وہاں سے کراچی جاکر واردات کی
گرفتار پولیس اہلکاروں نے اپنے ساتھیوں سے مل گاڑی چھینی، ڈرائیور اور کنڈکٹر کے ہاتھ پیر باندھ کر جھاڑیوں میں پھینک دیا تھا