کراچی :وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا غیر ملکی زرائع ابلاغ کے لئے سندھ میں فرائض ادا کرنے والے صحافیوں کی انجمن فارن میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر اشرف خان اور ان کے اراکین کے ساتھ ملاقات کے بعد لیا گیا گروپ فوٹو

اس موقع پر سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن اور محکمۂ اطلاعات کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

Leave a Reply