دوسرے مسافر کے سفری دستاویزات پر یونان جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا
مسافر کے سفری دستاویزات دوران چیکنگ مشتبہ پائے گئے
نوید احمد نامی مسافر فلائٹ نمبر TK709 سے یونان جا رہا تھا۔
ملزم کا اصل نام رضوان علی اعوان ہے۔
ملزم کے قبضے سے نوید احمد کے نام سے سفری دستاویزات برآمد ہوئی۔
برآمد ہونے والی دستاویزات میں پاکستانی پاسپورٹ اور یونان کا ریزیڈنٹ کارڈ شامل
ملزم نے 15 لاکھ کے عوض ایجنٹ سے پاکستانی پاسپورٹ اور یونان کا ریزیڈنٹ کارڈ حاصل کیا۔
ملزم کو مزید کارروائی کے لئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا
ترجمان ایف آئی اے
#Nawaeburooj #Nbtvdigital #karachi