لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد بلوچستان میں ضلع خاران کے ڈسٹرکٹ چیئرمین نورالدین بلوچ پی پی پی میں شامل ہوگئے،

اس موقع پر جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ، حاجی علی مدد جتک، ڈاکٹر برکت بلوچ، نواب شہریار نوشیروانی ودیگر بھی موجود تھے۔

Leave a Reply