بدین: اسٹنٹ کمشنر بدین رابعہ سعید کا ضلع بدین کے مختلف پیٹرولیم پمپ پر اچانک چھاپے متعدد پیٹرول پمپ کو سیل کردیا گیا
سابق رکن سندھ اسمبلی تاج محمد ملاح ممبر ڈسٹرکٹ کاؤنسل میر فتح ریباری کا پمپ بھی سیل ضلع بدین میں پیٹرول پمپ کے مالکان کی من مانیاں شروع عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا
اسٹنٹ کمشنر بدین رابعہ سعید نے ضلع بدین کے مختلف شہروں میں اچانک چھاپے مارکر پیٹرول پمپ کو سیل کردیا پیٹرول پمپ مالکان کی جانب سے زائد رقم وصول کرنے اور تیل کی گیج کم کرنے کا عمل جاررہی ہے بدین شہر زیادہ تر پیٹرول پمپ غیر قانونی طور پر چل رہے ہیں
اسٹنٹ کمشنر بدین رابعہ سعید نے فوری کارروائی کرکے پیٹرول پمپ پر گیج کم کرنے اور زیادہ رقم وصول کرنے کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا