ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی،بابر اعظم کپتانی سے دستبردار

بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں مایوس کن مہم کے بعد پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے تمام فارمیٹس کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

یہ فیصلہ ایشیا کپ اور اس کے بعد کے ورلڈ کپ میں پاکستان کی خراب کارکردگی کے بعد بابر کے خلاف تنقید کے بعد سامنے آیا، جہاں وہ سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام رہے۔

بابر نے یہ اعلان لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد کیا، جہاں انہوں نے مبینہ طور پر ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کے طور پر جاری رہنے کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔

#Pakistan #PCB #PakistanCricketteam

Leave a Reply