Category: سیاست

وزیر اعظم نے کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھ دیا،29کلو میٹر طویل، 207ارب خرچ ہونگے، ٹکٹ 50روپے، بغیر پھاٹک نیا ٹریک بچھایا جائیگا، روزانہ 5 لاکھ لوگ سفر کرسکیں گے

تمام سیاسی اختلافات بھلا کر مستقبل کی پلاننگ کرنا ہوگی، بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے غیر ملکی سرمایہ کاری آئیگی،منصوبہ…